Official Web

بھارتی اور اسرائیلی لیڈر اخلاقی دیوالیہ پن کا مظاہرہ کر رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم کا کہنا ہے اسرائیل اور بھارت کی اخلاقی دیوالیہ پن کی شکار قیادت عوام کو گمراہ کر رہی ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر اور اسرائیل فلسطین میں عالمی قوانین کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارت اور اسرائیل کی قیادت عالمی قوانین اور اپنے آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے، عوام نہیں سوچتے یہ الیکشن جیتنے کیلئے ان کے لیڈر کیا کیا کر رہے ہیں۔

Imran Khan

@ImranKhanPTI

When ldrs in Israel & India show a moral bankruptcy in their readiness to annex occupied West Bank & IOK in defiance of int law, UNSC resolutions & their own Constitution for votes, don’t their ppl feel a sense of outrage & wonder how far they will go simply to win an election?

3,533 people are talking about this