Official Web

انڈین پریمئر لیگ میں ایک اور فکسنگ سکینڈل سامنے آ گیا

نئی دہلی:  اوور، گیند اور شارٹ کا جیسے بتایا گیا وہیں ویسے ہی ہوا۔ لیگ بانی للت مودی نے ثبوت کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا۔ ہٹ دھرم بھارتی کرکٹ بورڈ نے آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے اسے پھر مسترد کر دیا۔

دہلی ڈیئر ڈیولز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا میچ، تین اعشاریہ چار اوور کے بعد چوکا لگے گا۔ دہلی ڈیئر ڈیولز کا وکٹ کیپر رشبا پانٹ بھی بولا جو سب نے سن بھی لیا۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بیٹسمین روبن اوتھاپا حریف باؤلر لیمے چانے کی اسی گیند پر چوکا لگا۔ فکسنگ کا بھانڈا آئی پی ایل کے بانی للت مودی نے ہی پھوڑ دیا۔

Lalit Kumar Modi

@LalitKModi

is this a or cannot believe this. to the highest order. when will @iplt20 @bcci.tv @icc @bcci.cricket ever wake up. ?????? that all officials really dont care

332 people are talking about this
ویڈیو کلپ کے ساتھ ہی ٹوئٹ بھی کیا۔ اتنی سچائی کے باوجود بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس الزام کو مسترد کر دیا۔ اس پر للت مودی نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ یہ مذاق نہیں ہو سکتا ہے۔