Official Web

آسٹریلیا سے مسلسل دوسری شکست پر شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کو نصیحت

شارجہ:  آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی، تیسرے میچ میں ہار سے بچنے کیلئے شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے ۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفرید ی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حارث اور رضوان کو پہلی ون ڈے سنچریاں بنانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ایرون فنچ نے پہلے دو میچوں میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا

Shahid Afridi

@SAfridiOfficial

Brilliant batting by @AaronFinch5 in first 2 ODIs. Congrats to Haris & Rizwan on first ODI 100s.Pak would need to come fighting hard especially with the ball in the rest of the series.Important to break Australia’s momentum, bench strength needs to perform especially the bowlers.

344 people are talking about this

انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو سیریز کے باقی میچوں میں خصوصی طور پر باولنگ کے میدان میں زیادہ محنت کرنا ہو گی اور آسٹریلیا کے مومینٹم کو توڑنے کیلئے اہم کھلاڑیوں کو پرفارمنس دکھانا ہو گی اور خصوصی طور پر باولرز کو کارکردگی دکھانی پڑے گی۔