Official Web

چین: ڈرائیور کے بغیر مونو ریل کا تجربہ

بیجنگ: ( چین نے اپنی پہلی ایلوویٹڈ مونو ریل متعارف کرا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کی دنیا میں چین نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، جدید ٹرینوں کی ایجاد کے بعد چین نے اپنی پہلی ایلوویٹڈ ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

سنگل لائن یہ ٹرین خود کار انداز میں چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چین میں یہ پہلی ایسی ٹرین ہے جو اپنے تمام سفر کے دوران زمین سے اوپر چلے گی۔ ٹیکنالوجی سے آراستہ یونگوئی نامی ٹرین کی رفتار اسی کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہے اور عوام بہت جلد اس میں سفر کرسکیں گے۔

%d bloggers like this: