Official Web

شی جن پھنگ اور قازقستان کے صدر قسیم جومارت توکائیف کی ویڈیو لنک کے ذریعے چین یورپ ٹرانس کیسپین ایکسپریس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

چین کے صدر شی جن پھنگ اور قازقستان کے صدر قسیم جومارت توکائیف نے  تین تاریخ کو  ویڈیو لنک کے ذریعے  چین یورپ ٹرانس کیسپین ایکسپریس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔