Official Web

چینی صدر شی جن پھنگ کی چین۔قازقستان ثقافتی مرکز اور بیجنگ لینگویج اینڈ کلچر یونیورسٹی کی قازقستان شاخ کی تقریب رونمائی میں شرکت

قامی وقت کے مطابق تین جولائی کی دوپہر، چینی صدر شی جن پھنگ اور قازقستان کے صدر توکایف نے مشترکہ طور پر آستانہ کے صدارتی محل میں چین قازقستان ثقافتی مرکز اور بیجنگ لینگویج اینڈ کلچر یونیورسٹی کی قازقستان شاخ کی تقریب رونمائی میں شرکت کی ۔ صدر توکایف اپنی نوجوانی میں بیجنگ لینگویج اینڈ کلچر یونیورسٹی  میں زیرتعلیم رہے ہیں۔