Official Web

شی جن پھنگ کی قازقستان کے صدر کے عشائیے میں شرکت اور تبادلہ خیال

مقامی وقت کے مطابق دو جولائی کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے قازقستان کے صدر کسیم جومارٹ توکایف کی دعوت پر ان کے ساتھ عشائیے میں شرکت کی۔ دونوں ممالک کے سربراہان نے اس دوران خوشگوار  ماحول میں چین- قازقستان تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے معاملات پر  دوستانہ تبادلہ خیال کیا۔