Official Web

وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی بورڈ کی تظیم نو کی سہولت کار کمیٹی کا اجلاس

وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی بورڈ کی تظیم نو کی سہولت کار کمیٹی کا اجلاس۔

کمیٹی کے اراکین میں وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان شامل۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر کمیٹی کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی بورڈ کی توسیع و تنظیم نو میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

موجودہ بورڈ کے اراکین کی تعداد 6 ہے جبکہ دیگر 5 اراکین کو وفاقی حکومت مجوزہ قانون کے تحت نامزد کرے گی۔

بورڈ آف ڈائریکٹر کی نامزدگی قانون اور میرٹ کے تحت کی جائے گا۔ قیصر احمد شیخ

وزیراعظم پاکستان کےویژن کی روشنی میں شمولیت اور یکساں نمائندگی کے اصول پر عمل پیرا ہیں ۔ وفاقی وزراء۔