Official Web

مشرقی تھیٹر کمانڈ کا تائیوان کے شمالی اور جنوبی سمندری حصوں میں جامع مشق کا اہتمام

مشرقی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان کرنل لی شی  نے   تئیس مئی  کو  بتایا کہ  اسی دن  چائنا پیپلز لبریشن آرمی  کے مشرقی  تھیٹر  کمانڈ  نے تائیوان کے شمالی، جنوبی سمندری اور ہوائی  علاقوں میں سمندری حملے، زمینی حملے،  ہوائی اور زیر آب  حملوں کی  انسدادی سرگرمیوں  سمیت  عملی تربیت کا آغاز کیا   جس کا مقصد تھیٹر  کمانڈ   کی فوج کی مختلف میدانوں میں تعاون کرتے ہوئے مشترکہ حملوں   کی حقیقتی مقابلے کی  صلاحیتوں کا جائزہ  لینا ہے ۔