Official Web

وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے وزارت بحری امور اسلام اباد میں اہم اجلاس کی صدارت کی

وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے وزارت بحری امور اسلام اباد میں اہم اجلاس کی صدارت کی
جس میں سیکرٹری وزارت بحری امور ارم خان ۔گوادر پورٹ کے چیئرمین پسند خان بلیدی۔وزارت بحری امور اور گوادر پورٹ کے اعلی عہدے داران نے اجلاس میں شرکت کی
اجلاس میں گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ اور گوادر پورٹ پر درپیش چیلنجز پر بات کی گئی