Official Web

تحریک انصاف عید کےبعد کیا کرنے جا رہی ہے ؟علی محمد خان نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف عید  کےبعد کیا کرنے جا رہی ہے ؟ سینئر رہنما علی محمد خان نے بتا دیا ۔

"جنگ ” کے مطابق علی محمد خان نے کہا ہے کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔ جلسوں کے ساتھ پرامن احتجاج بھی ہماراحق ہے، جلسہ یا احتجاج پریس کلب یا کسی بھی پبلک مقام پر کیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما نے کارکنان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کارکن کسی کو موقع نہ دیں کہ 9 مئی والے ڈرامے کا معاملہ ہو۔