Official Web

ہانگ چو میں چوتھے ایشین پیرا گیمز کے لئے مشعل ہانگ چو پہنچ گئی 19 تاریخ کو ٹارچ ریلے کا آغاز ہوگا

ہانگ چو میں چوتھے ایشین پیرا گیمز  کے لئے مشعل 12 اکتوبر کو تیز رفتار ریل کے ذریعے کامیابی سے ہانگ چو پہنچ گئی۔ ہانگ چو  ایشین پیرا گیمز ٹارچ ریلے کی افتتاحی تقریب 19 اکتوبر کو ہوگی اور 22 اکتوبر کو ہانگ چو  ایشین پیرا گیمز کی افتتاحی تقریب میں ٹارچ ٹاور  روشن کیا جائے گا۔