Official Web

آرمی کمانڈرز کی سطح پر چین بھارت مذاکرات کا 20واں دور

۹ سے ۱۰  اکتوبر، چینی اور بھارتی افواج نے آرمی کمانڈرز  کی سطح پر  بات چیت کا 20 واں دور منعقد کیا۔

دونوں فریقوں نے چین بھارت سرحد کے مغربی حصے میں باقی ماندہ مسائل کو جلد اور قابل قبول طریقے سے حل کرنے کے لئے فعال اور  تعمیری بات چیت کی۔  فریقین نے کھلے روئیے اور دور اندیشی کے ساتھ خیالات کا تبادلہ کیا اور فوجی اور سفارتی چینلز کے ذریعے مواصلات اور مذاکرات کی رفتار کو برقرار رکھنے اور بقیہ معاملات کو جلد از جلد حل کرنے پر اتفاق کیا۔اس دوران دونوں فریقوں نے چین بھارت سرحد پر امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

%d bloggers like this: