Official Web

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین افعانستان کو زلزلے سے نمٹنے کے لئے امدا فراہم کرےگا، چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ نے 8 تاریخ کو کہا کہ چین افغانستان کے صوبہ ہرات میں شدید زلزلے سے ہونے والے بھاری جانی نقصان پر گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہے اور متاثرین کے اہل خانہ اور زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔وزارت خارجہ نے اس یقین کااظہار کیا کہ افغان عوام اس آفت کے اثرات پر قابو پانے اور جلد از جلد اپنے وطن کی تعمیر نو کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ چین افغانستان کی ضروریات اور اپنی صلاحیت کے مطابق زلزلے سے نمٹنے کے لیے امداد فراہم کرے گا۔

%d bloggers like this: