Official Web

چینی دستے کی سونے کے 201تمغوں کے ساتھ ایشین گیمز میں شاندار کارکردگی

ہانگ چو ایشین گیمز کے مقابلوں کا آخری  دن  ہے۔ چینی ٹیم نے سنکرونائزڈ سوئمنگ اجتماعی ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ حتمی طور پر چینی دستے  نےموجودہ ایشین گیمز میں  مجموعی طور پر 201 سونے ، 111 چاندی اور 71 کانسی کے تمغے جیتے۔ سونے کے تمغوں کی تعداد نے 2010 گونگ چو ایشین گیمز میں حاصل شدہ 199 تمغوں کو پیچھے چھوڑ کر ایک تاریخی ریکارڈ قائم کیا۔

%d bloggers like this: