Official Web

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے "بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا: چین کے انیشی ایٹو اور اقدامات”کے نام سے وائٹ پیپر کا اجرا

26 ستمبر کی صبح 10 بجے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے ” بنی نوع انسان کے  ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا: چین کے انیشی ایٹو اور اقدامات”  کے نام سے وائٹ پیپر جاری کیااور   اس مناسبت سے ایک پریس کانفرنس بھی منعقد کی

وائٹ پیپر میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیرکے نظریات اور عمل درآمد پر جامع طور پر روشنی ڈالی گئی  ، جس کا مقصد بین الاقوامی برادری کی  تفہیم کو بڑھانا اور وسیع اتفاق رائے پیدا کرنا ہے۔