Official Web

یی وو، دنیا میں چھوٹی اشیا کی سب سے بڑی مارکیٹ

یی وو، چین کے  جنوب مشرقی صوبے  زے جیانگ  کے مرکزمیں واقع  ہے۔یہ  دنیا میں چھوٹی اشیا کی ڈسٹری بیوشن کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، جہاں دنیا بھر سے 2.1 ملین قسم کا سامان  جمع ہوتا اور  دنیا بھر کے 230 سے زائد ممالک اور خطوں میں فروخت کیا جاتا ہے ۔یی وو کے مارکیٹ  اعداد و شمار عالمی معاشی رجحانات کی پیش گوئی کرنے کی "ونڈو”  بن گئے ہیں.

100 سے زائد ممالک اور خطوں سے  مختلف ثقافتوں اور رسوم و رواج سے  تعلق رکھنے والے ہزاروں غیر ملکی تاجر،  امن  و  ہم آہنگی کے ساتھ یہاں  کام کرتے ہیں. یی وو دنیا بھر کے لوگوں کو اعلی معیار کی

سستی اشیاء فراہم کرتا ہے۔

%d bloggers like this: