Official Web

چینی خلائی اسٹیشن سے چینی نوجوانوں کو خلائی سائنس کی تعلیم دی جائے گی

21 ستمبر کی سہ پہر کو  چین کے شنزو 16 خلائی مشن کے خلا باز  جنگ ہائی پھنگ ، جو یانگ جو اور گوئی ہائی چھاو چینی خلائی اسٹیشن  سے   ملک بھر  کے نوجوانوں کو خلائی سائنس کے بارے میں تعلیم دیں گے ۔

%d bloggers like this: