Official Web

چین کے نمبر 39 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ کے وقت کے مطابق 17 ستمبر 2023 کو 12 بج کر 13 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعےنمبر 39 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو  لانچ کرکےمقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچا دیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔

یہ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹوں کی 488 ویں پرواز تھی۔

%d bloggers like this: