Official Web

چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کی لیبیا ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو ہنگامی امداد کی فراہمی

حالیہ دنوں لیبیا میں سمندری طوفان ڈینیئل کے نتیجے میں آنے  والے شدید سیلاب میں  11 ہزار سے زائد افراد ہلاک جب کہ 10 ہزار سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں  ۔ چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے لیبیا کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو اس کی امدادی کوششوں میں مدد فراہم کرنے کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر  200،000 امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد  فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

%d bloggers like this: