Official Web

برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کیا۔

ملاقات کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ سوالات کے جواب دیے بغیر روانہ ہوگئیں۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد ٹویٹ میں بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سے تعارفی ملاقات ہوئی، چیف الیکشن کمشنر اور میرا قانون کے مطابق صاف شفاف منصفانہ اور قابل قبول انتخابات کے انعقاد پر اتفاق ہوا۔

%d bloggers like this: