Official Web

چین کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ  وقت کے مطابق دوپہر  بارہ بجکر تیس منٹ پر ، چین  نے تائی یوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارج کیریئر راکٹ کے ذریعے ریموٹ سینسنگ  سیٹلائٹ یاوگان-40  کو کامیابی کے ساتھ لانچ  کیا .یہ  سیٹلائٹ بنیادی طور پر برقی مقناطیسی ماحول کا پتہ لگانے اور متعلقہ ٹیکنالوجی کے تجربات کو سر انجام دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

%d bloggers like this: