Official Web

سینٹرل ایشیا کے ساتھ 50 بلین ڈالر کی تجارت کا سکوپ ہے۔ نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز

سینٹرل ایشیا کے ساتھ 50 بلین ڈالر کی تجارت کا سکوپ ہے۔ نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز۔

یہ بات نگران وفاقی وزیر برائے تجارت، صنعت و پیداوار، ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اسلام آباد میں جمہوریہ ازبکستان کے یوم آزادی میں شرکت کے دوران کی۔

رواں سال کے اندر ازبکستان کے ساتھ 1 بلین ڈالر کی تجارت کے قابل ذکر حصول کا عہد کرتا ہوں۔ ڈاکٹر گوہر اعجاز

گزشتہ چار سالوں میں، پاکستان اور ازبکستان نے اپنے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو بحال کرنے میں خاطر خواہ پیش رفت کی ہے۔ ڈاکٹر گوہر اعجاز

جس میں تجارت 20-2019 میں 27 ملین ڈالر سے بڑھ کر 2022-23 میں 126.05 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ڈاکٹر گوہر اعجاز

انقلابی زرعی ترقی کے لیے ازبکستان کے راستے پر چلتے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر گوہر اعجاز

ازبکستان کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ڈاکٹر گوہر اعجاز

تجارت کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے جناب گوہر نے پیغمبر اسلام (ص) کی تعلیمات کا حوالہ دیا۔

حقیقی ترقی کے لیے ان کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر گوہر اعجاز

ازبکستان کے سفیر نے مسٹر گوہر کے وژن اور کوششوں کا خیرمقدم کیا۔

ڈاکٹر گوہر اجاز نے ازبکستان کے ایمبیسڈر اور دیگر معززین کے ساتھ کیک بھی کاٹا۔

%d bloggers like this: