Official Web

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2023 کے ثمرات عالمی معاشی ترقی کے لئے استحکام اور کھلےپن کی توانائی فراہم کرتے ہیں

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2023 چھ تاریخ کو کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا، جس کا موضوع تھا "کھلاپن ترقی کی رہنمائی، تعاون  جیت جیت کا مستقبل”۔ اس سال کے سی آئی ایف ٹی آئی ایس میں200 سے زائد فورمز اور پروموشن مذاکرات، 2،400 سے زائد آف لائن نمائش کنندگان، 6،700 سے زائد آن لائن نمائش کنندگان، مجموعی طور پر تقریبا 280،000 افراد کی شرکت اور  1،100 سے زائد  ثمرات حاصل کئے گئے ہیں۔

%d bloggers like this: