میں نے شی جن پھنگ سے دو بار ملاقات کی۔
پہلی ملاقات جشن بہار کے موقع پر ایک ضیافت میں ہوئی ۔
یہ کیمیائی عناصر کے متواتر جدول کا چینی خط ہے۔ صدر مملکت شی جن پھنگ نے کیمیائی عناصر کے متواتر جدول کے چینی خط کی ٹائی پہنے ہوئے دیکھ کر کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ میں کیا کام کرتا ہوں اور پھر مجھے بتایا کہ انہوں نے بھی کیمیکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے۔
دوسری بار ایک سائنس سمپوزیم میں شی جن پھنگ سے ملاقات ہوئی ۔
پروفیسر ڈائی وی نے ٹرانسلیٹر ڈیوائس نہیں پہنی ہوئی تھی
وہ فکر مند تھے
کہ کیا عملہ دینا بھول گیا؟
"صدر شی کے پاس سوچنے کے لیے بہت سی اور اہم چیزیں تھیں ،
لیکن انہوں نے یہ بھی محسوس کرلیا کہ میں نے ٹرانسلیٹر ڈیوائس نہیں پہنی ہوئی
اس نے یہ تفصیل بھی نوٹ کی،
میں بہت متاثر ہوا ۔ ”
” دنیا بھر میں ایسی صلاحیتوں کے حامل رہنما نایاب ہیں ۔
جو سائنس کی منطق اور اصولوں کی تفصیل سے سے وضاحت کر سکتے ہوں ،
میں ان سے بہت متاثر ہوا۔ "