Official Web

سان شنگ دوئی میوزیم جو چینی تہذیب کا وارث ہے

 چینی صدر شی جن پھنگ نے تاریخی اور ثقافتی وراثت کے تحفظ، ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر ، تاریخی اور ثقافتی مقامات کی دریافت و تحقیق ، اور ثقافتی آثار کی حفاظت اور بحالی کے بارے میں جاننے کے لئے سیھچوان صوبے کے شہر دہ یانگ  میں سان شنگ دوئی میوزیم کا معائنہ کیا۔

سان شنگ دوئی سائٹ آج سے  4500 سال سے لے کر 2900   سال  کے زمانے تک قدیم سیچھوان علاقے کی ثقافت اور ترقی کی سطح کی نمائندگی کرتی ہے ، اور  یہ آثار دریائے یانگسی   کے طاس میں سب سے بڑے قدیم شہروں کے کھنڈرات   ہیں۔

%d bloggers like this: