
چینی صدر شی جن پھںگ نے صوبہ سیچھوان کے شہر گوانگ یوان اور ڈہ یانگ میں زوئی یون لانگ نامی قدیم شاہراہ اور سن شنگ دوئی میوزیم کا معائنہ کیا ، تاریخی اور ثقافتی وراثت کے تحفظ ، ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر ، تاریخی اور ثقافتی مقامات کی دریافت ، اور ثقافتی آثار کے تحفظ اور بحالی کے بارے میں متعلقہ رپورٹ سنی۔