
چھنگڈومیں 31 ویں سمر یونیورسٹی گیمز 28 جولائی سے 8 اگست تک منعقد ہوں گی۔ 10 جون کو ٹارچ ریلے کے آغاز کے بعد ، ریلے کو پانچ شہروں میں مکمل کیا گیا تھا: بیجنگ ، ہاربن ، شینزین ، چونگ چھنگ اور ای بین ، اور 26 تاریخ ، ٹارچ ریلے کا آخری دن ہے اور ڈونگ ان لیک اسپورٹس پارک میں ریلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوگی۔