Official Web

کلیفورڈ چانس نے گلوبل اسیٹ فنانس گروپ کے نئے سربراہ کا علان کردیا


نیویارک – کلیفورڈ چانس نےآج         پارٹنر ضرار سہگل  صاحب کو فرم کے گلوبل اسیٹ  فنانس گروپ کا  سربراہ           نامزدکر دیا   ۔سہگل 125 بین الاقوامی و کلا   پر مبنی بہترین ٹیم کی سربراہی کریں گے جو عالمی کارپوریٹ، ٹیکس، دیوالیہ ، قانونی چارہ جوئی اور ریگولیٹری فرم کے ساتھ کام کریں گی تاکہ کلائنٹس کو مکمل رہنمائی فراہم کی جاسکے۔

  ولیم گلیسٹر  کے کردار کو  نبھاتے  ہوئے،سہگل  جوامریکہ میں گلوبل فنانشل مارکیٹس گروپ کے شریک سربراہ    اور کلفورڈ چانس کے گلوبل ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس سیکٹر گروپ کے سربراہ  بھی ہیں۔ چیمبرز              یو۔ ایس ۔اے          2022 نے ، ٹرانسپورٹ   ، ایوی ایشن   فنانس کے شعبے میں  ملکی سطح پر       ضرارسہگل کو   اول درجہ دیا ہے اور  ان کویونائٹڈ ا سٹیٹ      میں ٹرنسپورٹ              ( ایوی ایشن اینڈ  ایئر ٹریول فنانس)کے شعبے میں               لیگل500 ہال آف فیم                میںشامل بھی کیا گیا ہے

سہگل بین الاقوامی سرمایہ کاری اور لین دین کے مختلف شعبوں کے لئے ایک اعلی ترین ماہر تصور کیےجاتےہیں، ان کے تجربے میں حصول فنانسنگ، لیوریجڈ لیزنگ، محفوظ قرضہ، ساختی فنانسنگ اور ایکسپورٹ کریڈٹ ایجنسی کے   مالی تعاون   شامل ۔ گلوبل ہیڈ آف فنانشل مارکیٹسایما میٹبلا کا کہنا ہے کہ، "ضرار اپنے علم اور مہارت کی وجہ سے پوریصنعت میں مشہور ہے، جو عالمی سطح  کی مارکیٹ میں کچھ انتہائیپیچیدہ اثاثوں کے مالیاتی لین دین پر بڑے پیمانے پر کام کرنا جانتے ہیں"۔


میں
اسیٹ  فنانس گروپ کی قیادت کے لیے ان کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے   پرمسرت ہوں  جو ہمارے عالمی سطح پر، ایوارڈ یافتہ بین الاقوامی فنانس پریکٹس کا ایک بنیادی جز  ہیں۔ مجھے  اعتماد ہے کہ ضرار عالمی سطح پر اپنے کلائنٹس کے لیے مکمل توجہ اور لگن کے ساتھ رہنمائی کرتے ہوئے  انتہائی شاندار عالمی اثاثوں کی ٹیم کو شاندار   طریقے  سے لے کر چلے گے اور میں واقعی ان  کے ساتھ     کام کرنےکا   منتظر ہوں۔

اس موقع پر ضرارسہگل نے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا     ، "ولیم گلیسٹر کے  ساتھ  کئی سالوں کی شراکت کا شکریہ: میں    اس   کامیاب  اور   انتہائی      پرجوش   گروپ کی قیادت   کی سربراہی میں    شامل ہوا    ہوں۔     مجھے خوشی ہے کہ ہم اپنی کارکردگی کے وہ عنصر جاریرکھیں گے جس کی وجہ سے ہم اتنے منفردہیں ہمارا  بے مثال  تجربہ اور   بصیرت،جس کو مکمل عالمی نیٹ ورک کی حمایت حاصل ہے ۔ ہماری فرم ایک  قانونی پیچیدہ  اثاثہ جات فنانس   ٹر انزیکشن کے  طور پر   کام کرتی ر ہے گی۔

%d bloggers like this: