Official Web

چینی صدر شی جن پھنگ کی گوانگ جو شہر میں مصروفیات

چینی صدر شی جن پھنگ نےگوانگ ڈونگ صوبے کے صدر مقام  گوانگ جو  میں  ایل جی  مینوفیکچرنگ بیس اور  ایون نیو انرجی آٹوموبائل کمپنی لمیٹڈ کا معائنہ کیا اور   اعلی سطحی کھلے پن  ، مینوفیکچرنگ کی اعلی معیاری ترقی ،سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے فروغ میں  کاروباری اداروں کی سرگرمیوں اور  کوششوں کے بارے میں معلومات حاصل  کیں  ۔ دورے کے دوران انہوں نے   انٹرپرائز نمائندوں ، سائنسی تحقیق کے اہلکاروں اور فرنٹ لائن ملازمین کے ساتھ خیالات کا تبادلہ بھی کیا۔

%d bloggers like this: