Official Web

چین میں مختلف ممالک کے سفرائے کرام کی جانب سے جانگ زے من کی وفات پر اظہار تعزیت

شمالی کوریا، ویتنام، پاکستان اور دیگر ممالک کے سفرا نے چینی دفترٰ وزارت خارجہ میں جا کر چین کے سابق صدر جانگ زے من کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور چین کی اصلاحات، کھلے پن ،ترقی اور عالمی امن و ترقی کے فروغ میں ان کی شاندار خدمات کو خراجٰ تحسین پیش کیا۔