Official Web

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان کے ارشاد علی نے گولڈ میڈل جیت لیا

کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان کے ارشاد علی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

ارشاد علی نے گولڈ میڈل ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ کے انڈر 21 کیٹیگری میں جیتا۔

پاکستان کے ارشاد علی نے ایشین کراٹے چیمپئین شپ کے انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔