Official Web

چینی صدر شی جن پھنگ کا قومی نشاۃ ثانیہ کی خاطر چینی خصوصیات کی حامل عالمی معیار کی یونیورسٹیوں کے…

چینی صدر شی جن پھنگ نے قومی نشاۃ ثانیہ کی خاطر  چینی خصوصیات کی حامل عالمی معیار کی یونیورسٹیوں  کے قیام کی سمتسے جڑے رہنے پر زور دیا ہے۔ یہ بات انہوں نےپیر کے روز ایک سو دسویں سالگرہ سے پہلے  چھنگ ہوا یونیورسٹی  کے دورے کے موقع پر کہی۔…

چین ایشیا کے ساتھ مل کر آگے بڑھ رہا ہے، دنیا کے ساتھ مل کر ترقی کررہا ہے،چینی صدر شی جن پھنگ کا بو…

بو آؤ ایشیائی فورم  دو ہزار اکیس سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب بیس تاریخ کو چین کے صوبہ ہائی نان کے قصبہ بو آؤ میں منعقد ہوئی۔چینی صدر شی جن پھنگ ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کی جس کا عنوان " ایک ہی کشتی پر سوار ہو کر مشکلات کو دور کریں اور ہم…

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری، پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے بارے میں قرارداد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی طرف سے آج قومی اسمبلی میں فرانس کا سفیر نکالنے کی قرارداد لائی جارہی ہے لیکن پاکستان پیپلز پارٹی آج اجلاس میں شریک نہیں…

شوگر کے مریضوں کا سحر و افطار میں ڈائٹ پلان کیا ہونا چاہیے؟ طبی ماہرین کی رائے

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے خواہشمند شوگر کے مریضوں کا عام سوال یہ ہوتا ہے کہ روزہ کیسے رکھا جائے؟ ایسے افراد کا افطار اور سحری کا ڈائٹ پلان کیا ہونا چاہیے؟ انہیں پانی کتنی مقدار میں لینا چاہیے…

کورونا وبا؛ پریانکا چوپڑا کی لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل

امریکا: بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے لوگوں سے گھروں میں رہنے اپیل کی ہے۔ بھارت میں اس وقت کورونا کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں ایک دن میں دو لاکھ سے زائد…

شام میں روسی طیاروں کی بمباری سے 200 افراد ہلاک

دمشق: روسی طیاروں کی شام میں بمباری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر پالمیرا میں روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے، روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حملے…

کوئی بھی ملک ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے میں شامل ہوسکتا ہے، چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے آج صوبہ ہائی نان کے قصبے ہو آؤ میں منعقدہ ’’بو آؤ ایشیائی فورم 2021 سالانہ اجلاس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ایشیا کے ساتھ مل کر آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کے ساتھ مل کر…

یہ اپنا تھوکا ایک ایک کرکے چاٹیں گے، رانا ثناء اللہ کی حکومت پر کڑی تنقید

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے ریاست کی رٹ فارغ کر دی ہے، یہ اپنا تھوکا ایک ایک کر کے چاٹیں گے۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو  کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ…

لاہور ہائیکورٹ: رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی قطاریں ختم کرنیکا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی لمبی قطاریں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عمل درآمد رپورٹ کل طلب کرلی۔ عدالت نے کہا کہ حکومت کے کہنے کے مطابق چینی کی قیمت مقرر کی گئی، اس کے باوجود لوگ چینی کی خریداری کے…

بھارت کا ’’ڈبل میوٹینٹ‘‘ کورونا وائرس دنیا کےلیے خطرہ بن گیا

نئی دہلی / جنیوا / لندن / واشنگٹن: عالمی وبائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب تک کم از کم دس ممالک میں پھیلنے والا، بھارت کا ’’ڈبل میوٹینٹ‘‘ کورونا وائرس دنیا کےلیے ایک نیا خطرہ بن گیا ہے جبکہ بھارتی حکومت اس معاملے میں ذمہ داری کا ثبوت دینے کو…