Official Web

تنہائی ذیابیطس اور دیگر امراض کی وجہ بن سکتی ہے

برکلے، کیلیفورنیا: پہلی مرتبہ طویل تنہائی اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے درمیان تعلق دریافت ہوا ہے۔ اس ضمن میں اوسطاً 65 سال سے زائد عمر کے ہزاروں افراد کا کئی برس تک جائزہ لیا گیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے شروع میں کسی کو بھی ذیابیطس…

صبا قمر نے تندرست رہنے کا راز مداحوں کو بتا دیا

لاہور:  پاکستانی فلم انڈسٹری اور ٹی وی ڈراموں کی مشہور اور خوبرو اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ وہ تندرست رہنے کیلئے ورزش کرتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے جِم یونیفارم میں ملبوس اپنی ایک تصویر شیئر کی اور…

زمبابوین ٹیم کو 5 روز کی قید تنہائی سہنا پڑے گی

لاہور:  پاکستان نے بائیو سیکیورٹی کا پلان زمبابوے کرکٹ کو ارسال کردیا گیا تاہم مہمان اسکواڈ کو 5 روز کی قید تنہائی سہنا پڑے گی۔ ملتان میں 3 ون ڈے اور راولپنڈی میں اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کیلیے زمبابوین کرکٹ ٹیم کو آئندہ…

پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد: کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی بڑی کامیابی، وائرس سے بچاؤ کی ویکسین 'کینسینو' کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، پہلےدو مرحلوں کے ٹرائل چین میں کئے گئے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ…

خیبر پختون خوا میں کل سے چھٹی تا آٹھویں کلاسز کھولنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختون خوا میں کل  سے مڈل اسکول  کھولنے کا اعلان کردیا  گیا ہے جبکہ حالات بہتر ہونے کی صورت میں پرائمری کلاسوں کا تدریسی سلسلہ بھی جلد شروع کرنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔  صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کے مطابق تعلیمی اداروں سے…

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری، مزید ایک کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور گھر گھر تلاشی…

جدید جمہوریت کی راہ میں بڑی رکاوٹ سیاسی جماعتوں کا اپنا غیرجمہوری اسٹرکچرہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جدید جمہوریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سیاسی جماعتوں کا اپناغیر جمہوری اسٹرکچر ہے۔ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں…

کشمیر اور فلسطین تنازعات اقوام متحدہ کی دیرینہ ناکامی ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی دیرینہ ناکامیوں کے مظاہر میں سے ہیں۔ اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ پر خطاب کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اقوام…

بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات: بھارت نے سکھوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

شکر گڑھ:  شکر گڑھ کرتارپور میں بابا گورو نانک دیو جی کی 481 ویں برسی کی تقریبات کا آج آخری روز ہے، بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ…