Official Web
Yearly Archives

2017

فیس بک پر آپ کی تصویر پوسٹ ہونے پر خبردار کرنے والا سافٹ ویئر

 لندن: تیزی سے مقبول ہوتا ہوا فیس بک اپنے پلیٹ فارم پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) کا دائرہ وسیع کررہا اور اس ضمن میں ایک نئے فیچر پر کام ہورہا جو فیس بک پر کہیں بھی آپ کا چہرہ اپ لوڈ ہونے پر آپ کو مطلع کردے گا۔اس ضمن میں…

موجودہ نظام بوسیدہ ہم پردباؤ ڈالنے والا ابھی پیدا نہیں ہوا، چیف جسٹس پاکستان

 لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے والا ابھی پیدا نہیں ہوا اور ہم اپنے آئین کا تحفظ کریں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکا کہنا تھا کہ گزشتہ روزہم نے…

فاٹا کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کا مطالبہ پورا کریں گے: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

کوہاٹ: فاٹا کے معاملے پر اجتماعی سوچ کی ضرورت ہے، کچھ لوگ اسے سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرکے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوہاٹ کے جلسے سے…

مذہبی جماعتوں سے اتحاد روشن خیال ایجنڈے سے متصادم نہیں: پرویز مشرف

کراچی: مذہبی جماعتوں سے اتحاد میرے روشن خیالی کے ایجنڈے سے متصادم نہیں، اس اتحاد کا مشترکہ مقصد پاکستان کی ترقی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق صدر پرویز مشرف نے اے آر وائی کے پروگرام سوال یہ ہے میں‌ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔حدیبیہ کیس سے متعلق…

ہمارے بیانات کسی بھی طرح ملکی مفاد میں نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیانات محاذ آرائی اور تصادم کے حالات پیدا کررہے ہیں جو ملک کے لیے کسی صورت مناسب نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار…

سال کی طویل ترین رات

کراچی: آج یعنی 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی رات پورے سال کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ کل کا دن سارے سال کا سب سے مختصر دن ہوگا۔فلکیاتی اداروں کے مطابق آج رات زمین کے شمالی نصف کرے (Northern Hemisphere) میں سال کی طویل ترین رات ہوگی…

زخم کی گہرائی اور انفیکشن دکھانے والا انوکھا دستی اسکینر

ٹورانٹو: گہرے ناسور خصوصاً ذیابیطس کے مریضوں کے زخموں کو مندمل کرنے کےلیے پہلے اس کا انفیکشن دور کرنا ضروری ہوتا ہے لیکن اس کے روایتی ٹیسٹ بہت وقت لیتے ہیں تاہم اب ماہرین نے ایسا دستی آلہ بنایا ہے جو ہاتھوں ہاتھ زخموں پر بیکٹیریا، وائرس…

پہلا آن اسکرین فنگر پرنٹ سنسر اسمارٹ فون متعارف کرنے کا اعلان

بیجنگ: چینی موبائل فون ساز کمپنی ویوو نے دنیا کا پہلا آن اسکرین فنگر پرنٹ سنسر کا حامل اسمارٹ فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔خبر رساں ایجنسی رائٹر کے مطابق ویوو کمپنی نے اس ضمن میں سین آپٹک کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے جو ویوو کو آن…

گوگل کروم میں بہترین فیچر آخرکار متعارف

گوگل کے ویب براﺅزر کروم میں بہت جلد ایسا فیچر سامنے آنے والا ہے جو کروڑوں افراد کے لیے خوش کن ثابت ہوگا۔ اگر تو انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے ہیڈ فون کانوں کو لگائے رکھتے ہیں تو یقیناً اس وقت جھنجھلاہٹ کا شکار ہوجاتے ہوں گے جب اچانک ہی کوئی…

قدرتی اجزا سے بنی دل کے امراض دور کرنے والی گولی تیار

کیمبرج: ماہرین نے مشہور غذائی اجزا پر مبنی کھانے ’میڈی ٹیرینیئن ڈائیٹ‘ کے طبی فوائد کو ایک گولی میں سمودیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے مکمل طور پر قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے (جن میں کوئی مصنوعی کیمیکل استعمال نہیں ہوا) اور یہ گولی دل کے…