Official Web
Yearly Archives

2017

ٹی بی کی شناخت دنوں میں نہیں گھنٹوں میں ممکن

ورجینیا: ہم جانتے ہیں کہ ٹی بی کے ٹیسٹ اب بھی بہت وقت لیتے ہیں لیکن امریکی ماہرین نے پیشاب کے ذریعے ٹی بی شناخت کرنے والا ایک ٹیسٹ وضع کرلیا ہے جس سے اس جان لیوا مرض کی فوری شناخت ممکن ہے۔ٹی بی اب تک دنیا کا ایک تکلیف دہ اور جان لیوا…

والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں

اونٹاریو: ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کی دماغی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔کینیڈا میں بچوں کی نفسیات کے ماہرین نے 5 ماہ سے 10 سال تک…

بھارت میں دانت نکلوانے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

کرناٹکا: بھارت کے شہر ہوبلی میں دانت نکلوانے کے بعد زیادہ خون بہہ جانے سے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر ہوبلی میں عبدالقادر نامی شخص کو دانت میں تکلیف ہونے پر رتنا ڈینٹل کلینک لے…

ہیموفیلیا اے کے علاج میں انقلابی پیش رفت

 لندن: برطانوی ڈاکٹروں کا کہنا  ہے کہ انہوں نے ہیموفیلیا اے کے مرض کے علاج کا ایک طریقہ وضع کیا ہے جس کے نتائج بقول ان کے ’ ہوش ربا‘ ہیں۔  ہیموفیلا اے ایک جینیاتی مرض ہے جس کے مریض خون روکنے یا جمانے والے ایک اہم پروٹین سے عاری ہوتے ہیں…

’’ارتھ 2‘‘اور’’رنگریزا‘‘میں آج کانٹے دارمقابلہ

 لاہور:  پاکستان فلم انڈسٹری کی سپورٹ کیلیے بنائی جانیوالی دوفلموں میں آج کانٹے دارمقابلہ شروع ہوگا۔فلم ’ارتھ ٹو‘ کی کاسٹ میں ورسٹائل اداکارشان، حمائمہ ملک، محب مرزا اور عظمیٰ حسن شامل ہیں، جبکہ ’’رنگریزا‘‘ میں اداکارہ عروہ حسین، غنا…

سلمان اور علی عباس کی جوڑی ایک بار پھر دھوم مچانے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’سلطان‘ اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے بعد ہدایت کار علی عباس ظفر سلمان خان پروڈکشن کا حصہ بن گئے جہاں وہ دبنگ خان کی اگلی فلم کی ہدایت کاری بھی کریں گے۔بالی ووڈ کو ’سلطان‘ جیسی بلاک بسٹر فلم دینے والی سلمان خان اور ہدایت…

پدماوتی کے بعد اب ’دھڑک‘ بھی مشکلات کا شکار

 ممبئی: فلم پدماوتی کے بعد اب بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ’دھڑک‘ شوٹنگ کی ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔کچھ عرصے قبل بالی ووڈ کی کامیاب فلموں کی خبریں سننے میں آیا کرتی تھیں لیکن اب فلموں کی مشکلات کی خبریں سامنے…

ڈزنی نے ٹوئنٹی فرسٹ سنچری فوکس کے اثاثے خرید لیے

نیویارک: ہالی ووڈ کے معروف ادارے ٹوئنٹی فرسٹ فوکس سینچری نے اپنے اثاثوں کا بڑا حصہ میڈیا انٹرٹینمنٹ کمپنی والٹ ڈزنی کو 52.4 ارب ڈالر میں فروخت کردیا جس میں نیشنل جیوگرافک چینل اور فلم اسٹار وار بھی شامل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی…

آسکر ایوارڈ کیلیے پاکستانی فلموں کی نامزدگی بہت بڑی کامیابی ہے، سوہائے علی ابڑو

 لاہور:  اداکارہ وماڈل سوہائے علی آبڑو نے کہا ہے کہ آسکرایوارڈ کیلیے پاکستانی فلموں کی نامزدگی بہت بڑی کامیابی ہے جب کہ منفرد موضوعات پربننے والی ایکشن ، رومانس اورمزاح سے بھرپورفلمیں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔’’ایکسپریس‘‘…

دورہ نیوزی لینڈ، فٹنس کیمپ کیلیے 18ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کے لیے 18 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کیلیے 18 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے جس میں عامر یامین، احمد شہزاد، صہیب مقصود…