Official Web
Browsing Category

کھیل

انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

دبئی: ورلڈ کپ کی میزبان انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم مہم کا آغاز چھٹے نمبر سے کرے گی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کی پانچویں پوزیشن ہے۔ انگلینڈ پانچویں بار میگا ایونٹ کی میزبانی کے لئے…

پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے جیت لیا

راولپنڈی: خیبر پختونخوا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بلوچستان کی ٹیم کو 9 رنز سے شکست دیکر  پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان کپ 2019 کے فائنل میں خیبرپختون خوا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ…

انضمام الحق کو ایم سی سی کی طرف سے تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی

انضمام الحق اور مارک بوچر کو ایم سی سی کی طرف سے تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی۔ کلب نے دونوں کھلاڑیوں کو یہ ممبر شپ ان کی کرکٹ کے میدان میں گرانقدر خدمات کو دیکھتے ہوئے دی ہے۔ سابق قومی کپتان انضمام الحق 120 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی…

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا: پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے منتخب کردہ 23 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 15 اپریل کو ہوگا اور انہی کھلاڑیوں میں سے مکمل طور…

فٹبال چیمپئنز لیگ، بارسلونا نے مانچسٹر یونائٹڈ کو 0-1 سے شکست دیدی

فٹبال چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا اعصاب شکن مقابلہ ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گیا، کرسٹیانو رونالڈو نے سٹائلش گول سے ایونٹ میں ریکارڈ ایک سو پچیسواں گول سکور کر لیا۔ دوسرے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا تگڑا مقابلہ ہوا،…

پی ایس ایل مارکیٹنگ کے 2 اہم افسران مستعفی، پی سی بی کی تصدیق

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل مارکیٹنگ سے وابستہ دو اہم افسران صہیب شیخ اور کامل خان نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے جسے منظور بھی کر لیا گیا ہے ۔ سنیئر جنرل منیجر مارکیٹنگ صہیب شیخ اور جنرل منیجر مارکیٹنگ اینڈ پروڈکشن کامل خان…

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی

لاہور:  سری لنکن ٹیم ورلڈ کپ کے بعد دو ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نو ممالک کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ سری لنکن ٹیم نے…

ورلڈکپ ٹرافی کا ورلڈ ٹور: اسلام آباد میں پڑاؤ، سرفراز جیت کیلئے پر عزم

اسلام آباد:  آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، پرتپاک استقبال کیا گیا، لش پش کرتی ٹرافی لاہور اور پھر کراچی میں بھی لائی جائے گی۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ ٹرافی لیکر اسلام آباد پہنچ گئے، آئی سی سی ورلڈ کپ…

ویرات کوہلی نے لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹر کا اعزاز پا لیا

ئی دہلی: ویرات کوہلی لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹرکا اعزاز پانے میں کامیاب رہے۔ وزڈن نے 2018 کے ٹاپ 5 کرکٹرزکا اعلان کردیا، ویرات کوہلی لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹرکا اعزاز پانے میں کامیاب رہے۔ ہموطن سمرتی مندھانا کو عمدہ…

کینگروزکی ورلڈ کپ کیلئے نئی جرسی متعارف

سڈنی :  آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کے لئے نئی جرسی میں پیلا رنگ نمایاں ہے۔ لائم گرین کلر کے کالر ہیں جبکہ پینٹ کی سائیڈز پر گرین اسٹرپ موجود ہے۔ واضح رہے کہ یہ جرسی 1999ورلڈ کپ جیسی ہی ہے، جس کے حق میں شائقین نے ووٹ دیئے تھے ۔گزشتہ روز گلین…