Official Web
Browsing Category

قو می

تمام سرکاری دفاتر میں اردو رائج کی جائے، قائمہ کمیٹی

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئین کے آرٹیکل 25 میں ترمیم کا بل منظور کرتے ہوئے اردو کے نفاذ کے قومی دن پرمتفقہ قرارداد منظورکرلی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ اردو کاعملی نفاذ فوری یقینی بنایاجائے، تمام…

آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات کرنے والے وفد کا تعلق…

وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز سے اپنی تصاویر فوری ہٹانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز پر اپنی تصاویر لگائے جانے پر سخت بر ہمی کا اظہارکرتے ہوئے فوری ہٹانے کا حکم دیاہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ مقصد صرف عوام کی فلاح ہے اپنی تشہیر کسی صورت نہیں چاہتا۔ وزیراعظم کے…

ٹرمپ کی پاکستانی کاوشوں کی تعریف بڑی سفارتی کامیابی ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاکستان مخالف مذموم عزائم خاک میں مل گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس…

اسلام آباد ہائیکورٹ: احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال اور ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے استفسار کیا احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کیوں کیا گیا ؟ تفتیش مکمل ہے تو…

امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب، قطری سفیر کی شاہ محمود کو شرکت کی دعوت

سلام آباد:  وزیر خارجہ سے قطری سفیر صقربن مبارک نے ملاقات اور شاہ محمود قریشی کو امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ امریکا طالبان امن معاہدے پر 29 فروری کو دوحہ میں دستخط ہونگے۔ دعوت قطری ڈپٹی وزیراعظم اور…

کورونا وائرس؛ پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ہیلتھ ڈیکلیریشن لازمی قرار

لاہور: سول ایوی ایشن پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ہیلتھ ڈیکلیریشن لازمی قرار دیدی ہے جب کہ فارم جمع نہ کروانے والی ائیر لائنز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی…

کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے

کراچی: جماعت اسلامی کے رہنما اور کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نعمت اللہ خان طویل عرصے سے علیل تھے۔ وہ 2001 سے 2005ء تک کراچی کی شہری حکومت کے ناظم اعلی رہے اور ان کے دور نظامت کو کراچی کا سنہری دور…

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے، امید ہے وہ نریندر مودی سے دیرینہ مسئلے پر بات کریں گے، مقبوضہ وادی میں صورتحال خوفناک، بھارت زیادہ دیر تک کشمیریوں کی آواز…

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا

سلام آباد:  وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی اپنے منصب سے مستعفی ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے استعفی منظور کرلیا۔ افتخار درانی کا شمار وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے، افتخار درانی نے پانامہ کیس، فاٹا الیکشن میں پارٹی کی…