Official Web
Browsing Category

بین الاقوامی

کانگریس کا مودی حکومت پر جعلی کرنسی بھارت منتقل کرنے کا الزام

نیودہلی: بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما کپل سبل نے بھارتی وزیراعظم پر الزام لگایا ہےکہ مودی کی حکومت میں 10 کھرب کی جعلی کرنسی بیرون ملک چھاپ کر بھارت منتقل کی گئی ہے جس میں بھارتی ایجنسی ’را‘ بھی شامل ہے۔ کانگریس کے…

اقوام متحدہ نے طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

سان فرانسسكو: اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادرز سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا عبدالغنی…

شمالی کوریا میں کم جونگ اُن دوبارہ سپریم لیڈر منتخب

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کم جونگ اُن کو ملک کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا جب کہ ملک کے کئی اہم عہدوں پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں کئی برسوں کے بعد اعلیٰ قیادت میں…

سوڈان میں 22 سالہ لڑکی انقلابی لیڈر

خرطوم:  سوڈان کے وزیر دفاع نے بھی ملک کی فوج کی جانب سے حکومتی انتظامات کو سنبھالنے کی تصدیق کی تھی اور بتایا تھا کہ 2 سال کے اندر عام انتخابات کرائے جائیں گے۔ سوڈان کی فوج نے ملک پر 30 سال تک حکومت کرنے والے صدر عمر البشیر کو ایک ایسے وقت…

لیبیا کے دارالحکومت پر قبضے کیلئے متحارب گروپوں میں گھمسان کی جنگ

طرابلس: لیبیا کے دارالحکومت پر قبضے کیلئے متحارب گروپوں کے درمیان گھمسان کا رن جاری ہے، شہر میں جگہ جگہ دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جنرل خلیفہ ہفتارکی فورسز دارلحکومت طرابلس کی طرف پیش قدمی کر رہی ہیں، حکومتی…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 12 سالہ کشمیری شہید

سری نگر: ضلع کپواڑا میں بھارتی فورسزنے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 سالہ کشمیری کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں ضلع کپواڑا کے علاقے ہنڈواڑا میں بھارتی فورسزکی جانب سے ایک بارپھرسرچ آپریشن کی آڑمیں فائرنگ کی گئی،…

سوڈان میں فوج نے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا

خرطرم: سوڈان میں فوج نے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر منصب سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے اور فوج نے انہیں گھر میں نظر بند کردیا ہے۔ سوڈان…

مقبوضہ وادی میں انتخاب کا ڈرامہ، کشمیریوں نے مکمل بائیکاٹ کردیا

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی اپیل پر بھارتی انتخابات کے ڈھونگ کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے مکمل ہڑتال کر دی گئی ہے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سیکیورٹی کے نام پر اہم شاہراہیں بند کر دی ہیں۔ حریت رہنماؤں کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر کی…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار

لندن: وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 سال کی سیاسی پناہ کے بعد لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جولین اسانج کو لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے بین الاقوامی قانون کی…

برطانیہ اور یورپی یونین کا بریگزٹ 31 اکتوبر تک موخر کرنے پر اتفاق

لندن:  برطانیہ اور یورپی یونین نے 31 اکتوبر تک بریگزٹ موخر کرنے پر اتفاق کر لیا۔ برسلز میں فریقین کے درمیان پانچ گھنٹے تک مذاکرات ہوئے۔ صدریورپی کونسل ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ اب برطانیہ وقت ضائع نہ کرے۔ یورپین کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹسک نے…