Official Web

چائنا میڈیا گروپ اور "بیلٹ اینڈ روڈ” میڈیا کا مشترکہ طور پر نئے تعاون کا آغاز

تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ اور بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کے درمیان تعاون کے نئے دور کی افتتاحی تقریب 9 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب میں شرکت کی اور…

پتوں والی سبزیاں دمے کے مرض کے خلاف مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں

کوپن ہیگن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتوں والی سبزیاں صحت مند پھیپھڑوں اور دمے کے مرض کے خلاف مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔یونیورسٹی آف کوپنہیگن میں کی گئی تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کے خون میں کم مقدار میں وٹامن کے ہوتا ہے ان کے پھیپھڑے…

چین – بھارت کمانڈر سطح کی بات چیت کا انیسواں دور

تیرہ سے چودہ اگست تک چینی اور بھارتی افواج نے مورڈو / چشولے میٹنگ پوائنٹ کے بھارت کی جانب ، فوجی کمانڈر سطح کی بات چیت کا 19 واں دور منعقد کیا۔ دونوں فریقوں نے چین بھارت سرحد کے مغربی حصے میں باقی مسائل کو حل کرنے کے لئے فعال ، تفصیلی اور…

چینی وزیر دفاع کی ماسکو بین الاقوامی سلامتی کانفرنس میں شرکت

گیارہویں ماسکو بین الاقوامی سلامتی کانفرنس منعقد ہوئی. چینی اسٹیٹ کونسلر اوروزیردفاع لی شانگ فو نے کانفرنس میں شرکت کی۔  لی شانگ فو نے کہا کہ چین گلوبل سیکورٹی انیشی ایٹیو کے نفاذ اورافراتفری کی دنیا میں مزید استحکام اور مثبت توانائی فراہم…

قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔چینی وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے   سوال پوچھا کہ   جاپان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر تارو آسو کے ساتھ تائیوان کا دورہ کرنے والے ایک پارلیمانی رکن نے کہا ہے  کہ  تائیوان میں "ڈیٹرنس" اور "لڑائی" کے بارے میں آسو کے…

جولائی میں چین کی قومی معیشت میں مسلسل بہتری .قومی ادارہ برائے شماریات

چین کے  قومی ادارہ برائے شماریات نے جولائی کی قومی معاشی صورتحال  کی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق  جولائی میں چین کی  قومی معیشت میں  بحالی کا رجحان رہا  ، پیداوار کی طلب،روزگار اور اشیا ء   کی قیمتیں مستحکم  رہیں  اور ترقی کے معیار میں…

چین کا پہلا قومی یومِ ماحولیات

چین کا پہلا قومی یومِ ماحولیات منایا گیا، جس کی مرکزی تقریب صوبہ زے جیانگ کے شہر حوزو میں منعقد کی گئی ۔ "سرسبز پہاڑ اور شفاف پانی سونے اور چاندی کے پہاڑہیں " کے موضوع کے تحت منعقدہ اس تقریب میں افتتاحی تقریب ، ماحولیاتی تحفظ کی اہم…

ورلڈکپ میں کسی ایک خاص میچ کو جیتنا ٹارگٹ نہیں: شاہین آفریدی

قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں کسی ایک خاص میچ کو جیتنا ٹارگٹ نہیں ہوگا۔ برمنگھم میں بات چیت کرتے ہوئے فاسٹ بولر  نے کہا کہ ورلڈکپ کے ہر میچ میں ٹیم کو پرفارم کرنا ہوگا کیونکہ ہر میچ اہم ہے۔انہوں نے…

بھارت کا یوم آزادی: دنیا بھر میں سکھ اور کشمیریوں کا احتجاج، مودی کیخلاف نعرے

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں سکھوں اور کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کیا۔واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے سکھ برادری نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔سکھ برادری کے احتجاج میں مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے…

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری…