Official Web

’پنکی میم صاحب‘ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

’پنکی میم صاحب‘ شازیہ علی خان کی پہلی فیچر فلم تھی جو گزشتہ سال دسمبر میں ریلیز کی گئی تھی

’پنکی میم صاحب‘ شازیہ علی خان کی پہلی فیچر فلم تھی جو گزشتہ سال دسمبر میں ریلیز کی گئی تھی

برطانیہ میں ’یوکے ایشین فلم فیسٹیول‘ کا 21واں شو ہوا جس میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، نیپال سمیت دیگر ایشیائی ممالک کی شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں پاکستانی فلم سمیت ایشیا کے دیگر ممالک کی فلموں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا جب کہ پاکستانی فلم ’پنکی میم صاحب‘ کو بہترین ایشین فلم 2019 کے ایوارڈ سے نوازا گیا، فلم کو یہ ایوارڈ آڈیئنس چوائس پر دیا گیا۔

%d bloggers like this: