Official Web

بلاول بھٹو کا نیب پیشی سے قبل شاعرانہ اندازمیں عزم کا اظہار

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاعرانہ انداز میں ٹوئٹ کی کہ میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاعرانہ اندازحبیب جالب کی ایک نظم کے چند اشعارٹوئٹ کیئے۔ بلاول کا کہنا تھا کہ میں بھی خائف نہیں تختہِ دارسے، میں بھی منصورہوں کہ دواغیارسے، کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے، ظلم کی بات کو جہل کی رات کو، میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔

%d bloggers like this: