Official Web

طاقت کا مرکز فوج کے بجائے سیاسی ادارے کو بنانے کیلئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے: عمران

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقت کا مرکز فوج کے بجائے سیاسی ادارے کو بنانے کیلئے نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے۔عمران خان نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام انتخابات کے ذریعے آئے گا۔انہوں…

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر واضح طور پر نظر آنے، معاشی ترقی کی نمو کی شرح 0.6فیصد تک محدود رہنے کی پیشگوئی اور نئے انفلوز کا راستہ نظر نہ آنے جیسے عوامل کے باعث منگل کو بھی ڈالر کی تیز رفتار اڑان جاری رہی جس سے ڈالر تاریخ کی بلند…

ہمیں ایک منٹ میں نکال دیا گیا اور عمران کو دوبارہ لانے کیلیے جتن کیے جارہے ہیں، نواز شریف

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالت کے دہرے معیار سمجھ نہیں آرہے، ہمیں تو عدالت نے ایک منٹ میں نکال دیا تھا جبکہ عمران خان کو واپس لانے کے لیے کتنے جتن کیے جارہے ہیں۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا…

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی

کراچی:  سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی۔سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے۔سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح…

ملک میں مارشل لا ہو تو انتخابات صرف اسی صورت میں ملتوی ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ججز ایک ہی بات پر متفق ہیں کہ اگر ملک میں مارشل لا ہو تو انتخابات صرف اسی صورت میں ملتوی ہوسکتے ہیں۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی…