Official Web

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن، سپریم کورٹ کے ججز پر حکومتی اعتراض کی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے تین ججز پر حکومتی اعتراض کی متفرق درخواست جاری کردی۔عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے مختصر فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 3 ججز پر اٹھائے گئے اعتراضات…

اقتصادی مسائل کے حل میں آرمی چیف کا کردار

تحریر: طاہر فاروقایڈیٹر انچیفروزنامہ ''اتحاد'' اسلام آباد/ ایبٹ آباد/ پشاور/کراچینائب صدر کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز چند روز قبل آرمی چیف نے کاروباری برادری سے طویل ملاقات کی۔ اس ملاقات کا ہونا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک…

لیگی رہنما خواجہ آصف کا ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ

لاہور:  سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک مقروض اور دیوالیہ ہے، ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشت گرد ڈیکلیئر ہونا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت تقریباً…

ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جا رہا ہے، خصوصی دستاویزی فلم کا پرومو بھی جاری

لاہور:  ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جا رہا ہے، پاکستان بحریہ نے خاص دن کی مناسبت سے بننے والی دستاویزی فلم کا پرومو بھی جاری کر دیا۔8 ستمبر نیوی کے شہدا، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے، پاک بحریہ نے…

پشاور: ایف آئی اے کا ہنڈی حوالے کا کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن، کرنسی مارکیٹ سیل

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ہنڈی حوالے کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف  کارروائیاں تیز کردیں۔ایف آئی اےکی جانب سے پشاور کے چوک یادگار میں ہنڈی حوالے کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف  کارروائی کی گئی جس میں ایف آئی اے نے…

کراچی میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 سی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے، جاں بحق شخص کی شناخت حبیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو جماعت اسلامی کا…

پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان

لاہور: پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 9روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 238.29 روپے ڈیزل کی237.61 روپے ہوگئی ہے۔ایکس ریفائنری قیمتوں…

برطانیہ، یورپ کیلیے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن

لاہور: برطانیہ اور یورپ کیلیے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے۔قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی برطانیہ اور یورپ میں پروازوں کی پابندی کا معاملہ، برطانیہ کیلیے پروازوں کی بحالی کیلیے امکانات روشن ہو گئے۔برطانوی سیفٹی…

صدر کے عہدے کا آج آخری روز، عارف علوی ایوان صدر خالی نہیں کریں گے: ذرائع

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی معیاد آج مکمل ہو رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کرینگے بلکہ صدارتی فرائض سر انجام دیتے ہیں۔صدر نے گزشتہ ہفتے بعض اہم مشاورتی…

پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 3.85 روپے سے بڑھا کر 4.96 روپے فی یونٹ مقرر

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ جاری کر دیا۔نیپرا کے مطابق پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔نیپرا…